Pakistan

سوات کا سیلابی سانحہ: یہ قدرتی آفت نہیں، حکومتی ناکامی ہے

سوات کا سیلابی سانحہ: یہ قدرتی آفت نہیں، حکومتی ناکامی ہے

سوات، پاکستان – نمائندہ خصوصی سے پاکستان کے دلکش وادی سوات میں حالیہ سیلاب نے ایک اور خاندان کی زندگی اجاڑ دی، مگر اس المیہ سے زیادہ دردناک حقیقت یہ ہے کہ یہ سانحہ قدرت کی بے رحم موجوں سے نہیں، بلکہ انسانی غفلت، ناقص منصوبہ بندی اور…

*وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا سوات واقعہ پر اظہار افسوس*

*وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا سوات واقعہ پر اظہار افسوس*

پشاور: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس پشاور: دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں متعدد افراد بہہ گئے ہیں، علی امین گنڈاپور پشاور: ریسکیو1122 اور ضلعی انتظامیہ کا مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری یے، علی امین گنڈاپور پشاور:…

"پانی میں بہہ گئے خواب – سوات کا ماتم”                                تحریر وترتیب محمد سلیم سے

"پانی میں بہہ گئے خواب – سوات کا ماتم” تحریر وترتیب محمد سلیم سے

سوات میں ایک پورا خاندان سیلاب کی نذر ہو گیا، مگر حکومت ایک بار پھر محض تماشائی بنی رہی۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں، بلکہ ایک مکمل حکومتی ناکامی ہے۔ یہ خاندان سوات کی بھرپور پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہونے کے لیے آے تھے مگر کہتے ہیں…

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا معاملہ   وزارت داخلہ نے پورے ملک  میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا معاملہ   وزارت داخلہ نے پورے ملک  میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعینات کرنے کی منظوری دی اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245…

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کے دوران حادثات سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 زخمی ہوئے، کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کے دوران حادثات سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 زخمی ہوئے، کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ محمد شہزاد)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 25 سے 27 جون تک بارش کے دوران 25 حادثات رپورٹ ہوئے،…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان

ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے…

ایل جی ایف اور پاک پارٹنرشپ کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے رحجان اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کے حوالے سے صحافیوں کے لیے  تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا

ایل جی ایف اور پاک پارٹنرشپ کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے رحجان اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کے حوالے سے صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا

لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ڈاکٹر انسب علی )لائف فار گارڈینز فاؤنڈیشن (ایل جی ایف) نے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق آگاہی اور میڈیا رپورٹنگ پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب LGF کے جاری کلائمیٹ چینج ایڈاپٹیشن (CCA) پروگرام کے…

پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا

پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ علی حسنیں سے) پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ…

مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں کا تبادلہ

مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (محمد سلیم سے ) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت کے درمیان جسٹس جمال مندوخیل سمیت دیگر ججز اور وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران حامد…

End of content

End of content