Pakistan

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی…

سپریم کورٹ/آئینی بینچ

سپریم کورٹ/آئینی بینچ

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کا معاملہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دس رکنی بینچ مختصر فیصلہ سنانے کمرہ عدالت پہنچ گئے جسٹس امین الدین خان مختصر فیصلہ سنا رہے ہیںعدالت نے 7 تین کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کر لیعدالت نے…

دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 18 سیاح ڈوب گئے، 7 جاں بحق

دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 18 سیاح ڈوب گئے، 7 جاں بحق

سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے سوات میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد سمیت 18 سیاح ڈوب گئے، 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 11 تاحال لاپتہ ہیں۔ خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں…

فوج کا سیاست سے لاتعلقی کا دوٹوک اعلان – ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم انٹرویو

فوج کا سیاست سے لاتعلقی کا دوٹوک اعلان – ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم انٹرویو

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں سیاسی جماعتوں سے فوج کے کسی بھی قسم کے رابطے یا مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ افواجِ پاکستان کا سیاست سے…

کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق پرواز ٹی کے 709 کراچی سے استنبول کے لیے روانہ ہو رہی تھی، ایئر بس اے 330 طیارے سے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرایا۔ ایئر پورٹ حکام کا کہنا…

شاہ رخ خان اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں

شاہ رخ خان اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025ء کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز میں شامل ہونے والے 2 پاکستانی…

نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں، نوجوان افسران دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے خلوص کے اعلیٰ ترین معیارات کو اپنائیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سول سروسز اکیڈمی کے 52ویں کامن ٹریننگ…

وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو رُوبیو نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ایران اسرائیل جنگ بندی کروانے میں صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہا. وزیر اعظم نے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکا کے کلیدی کردار پر مارکو روبیو…

پاک افغانستان تجارت: مئی میں پاکستانی بر آمدات میں 26 فیصد اضافہ ہوا

پاک افغانستان تجارت: مئی میں پاکستانی بر آمدات میں 26 فیصد اضافہ ہوا

پاک افغان ماہانہ تجارت میں مئی کے مہینے میں پاکستانی برآمدات میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ افغانستان کےلیے مئی میں ماہانہ بنیاد پر پاکستانی برآمدات 26 فیصد بڑھیں جبکہ گزشتہ ماہ مئی میں افغانستان کے لیے پاکستانی برآمدات 11 کروڑ ڈالرز…

پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے، خواجہ آصف

چنگ ڈاؤ، چین: – عزت مآب وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چین میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کی۔وزیر دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کے ثابت قدم عزم…

End of content

End of content