Pakistan

’آپریشن مڈنائٹ ہیمر‘: امریکی فوج نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں

’آپریشن مڈنائٹ ہیمر‘: امریکی فوج نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں

امریکی حملے میں 7 بی 2 طیاروں سمیت 125 سے زیادہ فوجی طیاروں نےحصہ لیا واشنگٹن: امریکا کی جانب سے گزشتہ شب ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں گئیں۔ امریکی سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے پریس…

امریکی حملے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں: وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو

امریکی حملے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں: وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو

دونوں رہنماؤں نے اس نازک موڑ پر امت کے درمیان اتحاد قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کرکے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کو عالمی جوہری…

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

دھویں میں کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار چیک کرنے کے لیے جدید آلات استعمال کیے جائیں گے اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کاربن مونو آکسائیڈ چیکنگ کے لیے ٹیسٹنگ کا آغاز چئیرمین اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جدید آلات کا جائزہ سیکرٹری اسلام آباد…

اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان،ماہر فلکیات

محرم الحرام کا چاند پچیس جون کو نظرآنےکےامکانات نہیں، نئے اسلامی سال چودہ سو سینتالیس ہجری کاآغاز ستائیس جون سے ہونے کا امکان ہے ماہرین فلکیات کے مطابق محرم الحرام کاچاند چھبیس جون کو نظرآنے کے قوی امکانات ہیں ، ماہرین کا کہنا ہے چاند کی پیدائش پچیس…

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا

پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد میں جگر تک پھیل گیا جس کے بعدآنتوں کے کینسر…

پھنس گئے ہیں نیتن یاہو!

پھنس گئے ہیں نیتن یاہو!

تحریروترتیب (کنٹری ہیڈپاکستان  محمدسلیم  ) ایران اسرائیل جنگ کا آج دسواں دن ہے۔ اب تک کی جنگ میں جتنا شور میزائلوں اور راکٹوں سے ہوا اُتنا ہی اُن سیاسی بیانوں سے بھی ہوا جو اسرائیلی اور امریکی حکمرانوں نے دیئے ہیں  ایران اسرائیل جنگ کا آج دسواں دن ہے۔…

ایران اسرائیل جنگ، تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ

ایران اسرائیل جنگ کے باعث  بین الاقومی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت بھی متاثر ہوگی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل ہوئی تو ایک ڈالر 285.4 روپےکا ہوگا،‏ ‎تیل کی قیمت 85 ڈالر فی بیرل…

ایران پر امریکی حملوں کے سلسلے میں روسی وزارت خارجہ کا بیان

روس نے اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد 22 جون کی صبح سویرے کیے گئے اسلامی جمہوریہ ایران کی متعدد جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ایک خودمختار ریاست کی سرزمین پر میزائل اور فضائی حملوں کا یہ لاپرواہی فیصلہ، پیش کردہ…

End of content

End of content