Pakistan

ایران پر امریکی حملوں کے سلسلے میں روسی وزارت خارجہ کا بیان

روس نے اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد 22 جون کی صبح سویرے کیے گئے اسلامی جمہوریہ ایران کی متعدد جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ایک خودمختار ریاست کی سرزمین پر میزائل اور فضائی حملوں کا یہ لاپرواہی فیصلہ، پیش کردہ…

ڈار کی OIC CFM کے 51ویں اجلاس کے موقع پر ترک صدر سے ملاقات….

استنبول: نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے OIC CFM کے 51ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے دورے کے دوران استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔  ان کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تھے۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی قتل ہونے والی معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے گھر آمد۔

لواحقین سے اظہار تعزیت اور میڈیا سے گفتگو! پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ثناء یوسف کے قتل پر پوری قوم رنجیدہ ہے۔ ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے۔ وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے ثناء یوسف کے قتل کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ملزم…

🌞 آج سال 2025 کا طویل ترین دن ہے! 🌙

آج 21 جون کو پاکستان میں رواں سال کا سب سے طویل دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ یہ دن فلکیاتی کیلنڈر میں گرمیوں کا آغاز (Summer Solstice) بھی کہلاتا ہے 📏 آج دن کا دورانیہ:🕒 13 گھنٹے 41 منٹ 🌌 آج رات کا دورانیہ:🕒 10 گھنٹے 19…

پاکستان: ٹرمپ کا نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے، ان کے کردار کو بھارتی–پاکستانی کشیدگی میں مفاہمت کے لیے سراہا گیا

پاک–بھارت کشیدگی: انڈس واٹر ٹریٹی پر بھارت کا موقف

بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈس واٹر ٹریٹی کو مستقل طور پر بحال نہیں کریں گے، بھارت نے پانی کو internal استعمال کے لیے راجستھان منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد۔

وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی ملاقات ملکی و بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیاملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولانا لطف الرحمان،مولانا عبید الرحمان اور مفتی ابرار احمد شامل تھے۔ وفاقی…

امریکہ میں پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا غیررسمی ملاقات میں صحافیوں سے دو ٹوک مکالمہ

واشنگٹن ڈی سی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، ان دنوں امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اعلیٰ امریکی فوجی اور سویلین قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ تاہم ان کے دورے کا اہم ترین اور غیر رسمی لمحہ اُس…

اس وقت غزہ میں انسانیت کا شرمناک نمونہ منظر عام پر آ رہا ہے: شاہ عبداللہ دوم

اسرائیل کے پڑوسی ملک اردن کے شاہ نے یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کیا، اسرائیلی مظالم پر یورپ کی خاموشی پر شدید تنقیدیں کیں۔ اسرائیل کے پڑوسی ملک اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ اس وقت غزہ میں انسانیت کا شرمناک نمونہ منظر عام…

پاکستان راولپنڈی: پولیس و جعلی وکلاء پر مشتمل خطرناک "ہنی ٹریپ گینگ” بے نقاب — جعلی ریپ مقدمات کے ذریعے بلیک میلنگ کا انکشاف

رپورٹ: انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ کنٹری ہیڈ پاکستان راولپنڈی میں پولیس اور چند وکلاء پر مشتمل ایک خطرناک و چالاک "ہنی ٹریپ گینگ” منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس کا مقصد جعلی ریپ مقدمات کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرنا تھا۔ذرائع کے مطابق، گینگ کا سربراہ محمد نوشیروان”نیازی”…

End of content

End of content