سپری کی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق انڈیا کے پاس پاکستان کے مقابلے ایٹمی ہتھیاروں کی زیادہ تعداد ہے۔
2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔
2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا بجٹ کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی بجٹ پیش کررہے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر عبدالخالق اچکزئی کررہے ہیں، بجٹ کا مجموعی جم 1028 ارب روپے ہے، 36اعشاریہ 5 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کیا گیاغیر…
لندن:نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔نواز شریف نے دو ہفتے برطانیہ میں قیام کیا، دوران قیام نواز شریف کا چیک اپ جاری رہا۔صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ کیا، یونیورسٹی آمد پر انتظامیہ اور طالبات نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نےطالبات کو "آپریشن بنیان مرصوص”میں حکمت عملی، قربانیوں سے آگاہ کیا اور…
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئیملاقات میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بند ئ اور خصوصی اقدامات ،احسن اقبال ،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے وزیرِ…
پاکستان رومانیہ تعلقات میں سب سے آگے پارلیمانی ڈپلومیسی پاکستان اسلام آباد رومانیہ پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کا اجلاس سینیٹر ضمیر حسین گھمرو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں H.E. رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو، رومانیہ کے سینئر حکام اور سینیٹ کے اراکین بشمول…
اسلام آباد،انٹرنیشنل کارسپونڈنٹایمان قتل کیس میں انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی – صبا صادقظلم کے خلاف ریاست پوری طرح سے متحرک ہے۔ صبا صادقایمان کا قاتل قانون کی گرفت میں ہونا انصاف کی طرف پہلا قدم ہے۔ صبا صادققانون حرکت میں آ چکا ہے،…
کراچی: اطالوی بحریہ کا جہاز ITS ANTONIO MARCEGLIA تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی پورٹ پہنچ گیا، یہ اطالوی بحریہ اور پاکستان نیوی کے درمیان دیرینہ بحری تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جہاز کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک بحریہ…
End of content
End of content