Pakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکوڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکوڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس. وزیراعظم کی 2028 تک ریکو ڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے ریلوے کی اپ گریڈیشن اور ترقی کے…

مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

چوہدری تنویر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا۔چوہدری تنویر نے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔جسٹس صداقت علی خان نے چوہدری تنویر کی درخواست ضمانت خارج کردی۔چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ کا سرکاری دورہ جاری،

واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات، آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا، آئی ایس پی آر‏اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی اور افواج پاکستان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا، معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص…

بلوچستان کا رواں مالی سال کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔

بلوچستان کا مالی سال دو ہزار 2025-2026 کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔ سر کاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی بجٹ 20 ارب روپے سرپلس ہوگا،غیر ترقیاتی بجٹ 800 ارب تک…

بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا.

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری بجٹ ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ٹیکس تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بجٹ کے فوری بعد بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مکمل تیار ہیں، پچھلی حکومت…

پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہے گا، نواز شریف

پاکستان کا ایٹمی ملک ہونا خوش نصیبی ہے،ہم نے جنگ کیلیے نہیں بلکہ امن قائم کرنے کیلیے خود کو ایٹمی قوت بنایا تھا،لندن میں ایون فیلڈ کے باہر صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ دنیا میں امن قائم ہونا چاہیے۔ اسرائیل نے ایران…

پاکستان حج مشن کی 2025 کے کامیاب حج آپریشنز کی شاندار تکمیل پر تقریب، آئندہ مزید بہتری کا عزم

پاکستان حج مشن کی جانب سے آج مکہ مکرمہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 2025 کے حج کی کامیاب تکمیل پر فلاحی عملے کی غیرمعمولی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا وفاقی سیکرٹری برائے وزارت مذہبی امور، ڈاکٹر سید عطا الرحمٰن نے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عبداللہ نصر لوتاہ، نائب وزیر برائے کیبینٹ افیئرز فار کمپیٹیٹونس اور نالج ایکسچینج کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات.

وفد میں پاکستان میں عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی اور  گورنمنٹ نالج ایکسچینج آفس کے عبداللہ البلوکی اور ابراہیم العلی  بھی شامل تھے وزیراعظم نے اپنے گزشتہ  ابو ظہبی کے دورہ میں متحددہ عرب امارات کے صدر عزت مآب محمد بن زائد انہیان سے ملاقات  کا…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت نے کامیاب کاروائی  کے دوران 5 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہسیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت پوری…

پاک رومانیہ پارلیمانی، علمی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کو مضبوط کریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات اسلام آباد (فائزہ یونس) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین سٹوئینسکو نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون…

End of content

End of content