Pakistan
جنگ مذاق نہیں، ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کیلئے ہے: اسحاق ڈار
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ گمراہ کن مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، احتیاط برتنی چاہیے۔ امریکی صدر ٹرمپ سے متعلق کل ایک کلپ چل رہا تھا بعد میں معلوم ہوا کہ اے آئی سے جنریٹ ہوا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ…
عراق سے مزید 268 پاکستانی زائرین واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: عراق سے پاکستانی زائرین کی واپسی جاری ہے ، خصوصی پروازوں کے ذریعے 268 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مطابق کراچی اور اسلام آباد کے لیے دو پروازیں باحفاظت پاکستان پہنچ گئیں، باقی زائرین کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے…
اسلام آباد پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی/اندھا قتل ٹریس
اسلام آباد فائزہ یونس سے اسلامک انٹرنیشنل کی 22 سالہ طالبہ ایمان کے ناحق قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی اسلام آباد ملزم فیروز جھنگ کا رہائشی ہے اور قتل کے بعد روپوش تھا۔ ملزم ہاسٹل میں واردات کے لئے داخل ہوا تھا۔ ملزم ریپ کے…
پنجاب کا 26-2025ء کیلئے5335 ارب روپے کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا احتجاج
لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان صوبے کا آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 5335 ارب روپے حجم کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر رہے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ…
آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں کر دیں
نئے قوانین کے مطابق ون ڈے میچز میں پہلے 34 اوورز تک دو نئی گیندیں استعمال ہوں گی35ویں اوور سے اننگز کے اختتام تک بولنگ ٹیم دونوں میں سے ایک گیند کا انتخاب کرے گیاگر ون ڈے 25 اوورز یا اس سے کم کا ہو تو صرف ایک…
ایران / اسرائیل کشیدگی :
قطر اور عمان نے ثالثی طور پر جنگ بندی کے لیے ایران سے رابطہ کیا ہے ذرائع کے مطابق ایران نے قطر، عمان کو حالت جنگ میں مزاکرات سے انکار کردیا ہےایران نے کہا ہے اسرائیلی حملہ کا جواب دینے کے بعد ہی مزاکرات ہو سکیں گےجنگ بندی…
ایران نے دارالحکومت تہران پر حملے کے جواب میں اس رائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔
ایران کی جانب سے میزائل فائر کرنے پر شمالی اور وسطی اس رائیل میں سائرن بج اٹھے۔ اس را_ئیلی فوج نے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کردی ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام جدید ترین ایر_انی میزائل روکنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ اس…
End of content
End of content