Pakistan

مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کی جانب سے ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی قیادت کو مبارکباد

مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کی جانب سے ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی قیادت کو مبارکباد

راولپنڈی / اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )  مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے اعلیٰ رہنماؤں نے راولپنڈی اسلام آباد کی ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ لیبر ونگ کے مرکزی صدر غلام قادر جٹ…

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمات کی کارروائی جاری—

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمات کی کارروائی جاری—

اسلام آباد، بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سابق حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشت گردی، بغاوت اور دیگر الزامات کے تحت درج متعدد مقدمات کی سماعت ہوئی، جن کا تعلق 26…

انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پُرعزم پیغام

انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پُرعزم پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ "انسانی سمگلنگ غلامی کی ہی ایک جدید شکل ہے جس کے خلاف اجتماعی قومی عزم کی ضرورت ہے۔”انہوں نے اس موقع پر عالمی سلوگن "Leave no…

ندا صالح اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کا خراجِ تحسین

ندا صالح اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کا خراجِ تحسین

پنجاب میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک اور قدم کے طور پر ندا صالح نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ندا صالح کو چھ ماہ کی ٹیکنیکل اور پروفیشنل تربیت دی گئی، جس کے بعد…

پاکستان: چینی بحران سے 300 ارب روپے کا فائدہ، شوگر ملز کی اجارہ داری پر پارلیمانی انکشافات

پاکستان: چینی بحران سے 300 ارب روپے کا فائدہ، شوگر ملز کی اجارہ داری پر پارلیمانی انکشافات

اسلام آباد —بیورو رپورٹ محمد سلیم سے  پاکستان کی پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے حالیہ اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے، برآمدات، درآمدات اور شوگر انڈسٹری میں مبینہ اجارہ داری پر سنجیدہ سوالات اٹھائے گئے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے انکشاف کیا کہ…

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر چھاپہ، درجنوں طلباء گرفتار

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر چھاپہ، درجنوں طلباء گرفتار

اسلام آباد — بیورو رپورٹ محمد سلیم سے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں علی الصبح پولیس اور ہاسٹل انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 55 سے 60 طلباء کو گرفتار…

حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان

حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 2 کارگو طیاروں کے ذریعے 100 ٹن امدادی سامان اگلے دو روز میں روانہ کیا جائے گا۔ امداد…

پی ٹی آئی نے عمران خان کے بیٹوں پر پاکستان آمد سے روکنے کی خبروں کی تردید کر دی

پی ٹی آئی نے عمران خان کے بیٹوں پر پاکستان آمد سے روکنے کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد —بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے منع کیا ہے۔…

حکومت کا بڑا قدم: الیکٹرک بائیکس اب دو سالہ اقساط پر دستیاب ہوں گی

حکومت کا بڑا قدم: الیکٹرک بائیکس اب دو سالہ اقساط پر دستیاب ہوں گی

اسلام آباد – مہنگے پیٹرول اور بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر وفاقی حکومت نے الیکٹرک بائیکس کو فروغ دینے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس شہریوں کو دو سالہ آسان اقساط پر فراہم کی جائیں گی۔…

اقوام متحدہ میں فلسطین پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا آغازسعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ قیادت، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کر رہے ہیں

اقوام متحدہ میں فلسطین پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا آغازسعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ قیادت، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کر رہے ہیں

نیو یارک — اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کے لیے ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ کانفرنس 28 سے 30 جولائی تک جاری رہے گی اور اس کی قیادت سعودی عرب اور فرانس مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ کانفرنس…

End of content

End of content