Politics

شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل

شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشاور ہائیکورٹ نے شراب برآمدگی کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلام آباد کی سول کورٹ کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کو معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ کو آئندہ سماعت پر خود پیش ہونے کی ہدایت بھی جاری…

البانیہ میں جنگلاتی آگ، مسلح افواج اور ہیلی کاپٹر تعینات

البانیہ میں جنگلاتی آگ، مسلح افواج اور ہیلی کاپٹر تعینات

البانیہ میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے مسلح افواج، سول ایمرجنسی کے فائر فائٹرز اور ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ تیزی سے پھیل رہی ہے…

پی ٹی آئی کے تین اہم رہنما نااہل، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پی ٹی آئی کے تین اہم رہنما نااہل، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری، رکن قومی اسمبلی محمد احمد چٹھہ، اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ انسداد…

"پہلگام حملے میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں، حملہ آور بھارتی شہری تھے” — پی چدمبرم

"پہلگام حملے میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں، حملہ آور بھارتی شہری تھے” — پی چدمبرم

بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے پہلگام حملے کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ چدمبرم کے مطابق، حملہ آور دراصل بھارتی شہری تھے جنہوں نے…

پرتگال میں امیگریشن قوانین میں سختی: نئی حکومت نے شہریت اور ویزہ پالیسی پر قدغنیں عائد کر دیں

پرتگال میں امیگریشن قوانین میں سختی: نئی حکومت نے شہریت اور ویزہ پالیسی پر قدغنیں عائد کر دیں

Portugal immigration laws tightened 2025 لزبن (خصوصی نمائندہ) —پرتگال میں نئی قائم ہونے والی دائیں بازو کی حکومت نے ملک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے سخت اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ ان اقدامات میں ویزہ کے حصول، مستقل رہائش اور شہریت کے قوانین…

آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت کے دوبارہ جعلی انکاؤنٹرز شروع  "آپریشن مہادیو” کے تحت نیا مذموم منصوبہ

آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت کے دوبارہ جعلی انکاؤنٹرز شروع  "آپریشن مہادیو” کے تحت نیا مذموم منصوبہ

بھارت (نیوز ڈیسک ) — آپریشن سندور کی واضح ناکامی کے بعد بھارت نے اب ’آپریشن مہادیو‘ کے نام سے ایک نیا خفیہ منصوبہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مقبوضہ کشمیر میں فیک انکاؤنٹرز (جعلی جھڑپوں) کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے…

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر متفق، 35 ہلاک، 200 سے زائد زخمی

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر متفق، 35 ہلاک، 200 سے زائد زخمی

جنوب مشرقی ایشیا کے دو ہمسایہ ممالک تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کئی دنوں کی جھڑپوں اور کشیدگی کے بعد بالآخر "فوری اور غیر مشروط جنگ بندی” پر رضامند ہو گئے ہیں۔ یہ اعلان ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے پیر کے روز کیا۔ ملائیشیا نے ان امن مذاکرات…

دو ریاستی حل سعودی عرب کے اصولی مؤقف کا تسلسل ہے: وزیر خارجہ

دو ریاستی حل سعودی عرب کے اصولی مؤقف کا تسلسل ہے: وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے دو ریاستی حل سعودی عرب کے اصولی مؤقف کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک میں سعودی عرب اور فرانس کی شراکت سے منعقد ہونے والی بین…

’ایک ٹن کوئلہ بھی اسرائیل نہیں جائے گا‘ — کولمبیئن صدر کا سخت اعلان

’ایک ٹن کوئلہ بھی اسرائیل نہیں جائے گا‘ — کولمبیئن صدر کا سخت اعلان

کولمبیا کے صدر گوستاوو پیترو نے اسرائیل کو کوئلہ برآمد کرنے پر مکمل پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ "کولمبیا غزہ میں جاری نسل کشی کا حصہ نہیں بنے گا”۔ صدر پیترو نے ایک سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا:> "جب تک اسرائیل فلسطینیوں پر بم برسانا…

غزہ کی غیر یقینی صورت حال

غزہ کی غیر یقینی صورت حال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت نہیں جانتے کہ غزہ میں آگے کیا ہوگا، کیونکہ آئندہ کی حکمت عملی طے کرنا اسرائیل کا فیصلہ ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ یرغمالیوں…

End of content

End of content