ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون کے نئے فریم ورک پر بات چیت کا اعلان
تہران: ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ تعاون کے ایک نئے فریم ورک پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ یہ اعلان ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ اسماعیل بقائی کے…