Politics

جرمنی نے 54,000 بٹ کوائن فروخت کیے — 3.5 ارب ڈالر کا نقصان

جرمنی نے 54,000 بٹ کوائن فروخت کیے — 3.5 ارب ڈالر کا نقصان

برلن: جرمن حکومت نے حالیہ ہفتوں میں اپنے ذخیرے سے تقریباً 54,000 بٹ کوائن فروخت کر دیے، جس کے نتیجے میں تقریباً 3.5 ارب ڈالر کا ممکنہ نقصان ہوا ہے۔ یہ بٹ کوائنز اصل میں جرمن پولیس نے 2024 میں ایک غیرقانونی سائٹ Movie2k.to سے ضبط کیے تھے۔ذرائع…

اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت کمرشل پلاٹس کی شفاف نیلامی جاری – سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی

اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت کمرشل پلاٹس کی شفاف نیلامی جاری – سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی

اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس اور بلیو ایریا کے پارکنگ پلازہ کی دکانوں کی شفاف نیلامی کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ اس نیلام عام کا انعقاد کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیرِ انتظام 15…

پارلیمنٹیرینز، جرنیلوں، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب — ثناء اللہ مستی خیل کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں

پارلیمنٹیرینز، جرنیلوں، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب — ثناء اللہ مستی خیل کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں

اسلام آباد محمد سلیم سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ خان مستی خیل نے ایک اہم مطالبہ اٹھایا ہے، جس میں انہوں نے پارلیمنٹیرینز، فوجی افسران، 22 گریڈ کے سول آفیسرز اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور…

"90 دن کا فیصلہ علی امین کی ذاتی رائے ہے، عمران خان کا نہیں” – تحریک انصاف میں واضح مؤقف سامنے آ گیا

"90 دن کا فیصلہ علی امین کی ذاتی رائے ہے، عمران خان کا نہیں” – تحریک انصاف میں واضح مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے علی امین گنڈا پور کے 90 دن کے الٹی میٹم سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ اعلان پارٹی پالیسی یا مشاورت کے بغیر کیا گیا، اور اسے علی امین کی ذاتی…

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل انتظامیہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے لیے نامزد وکلاء میں بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، نعیم بخاری، نیاز اللہ نیازی، ظہیر عباس اور ہارون نواز شامل…

پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین چلانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین چلانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد/لاہور: پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعلقات کے تناظر میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلی مال بردار ٹرین سروس آئندہ ماہ سے چلنے کا امکان ہے، جس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ابتدائی مرحلے میں…

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والا شہری عدالت سے بری

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والا شہری عدالت سے بری

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف کے خلاف مبینہ نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار شہری ساجد نواز کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا.ساجد نواز کے بیٹے نے اپنے والد کی بازیابی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا، جس…

"پاکستان نے جنگ میں جس طرح ساتھ دیا، وہ کبھی نہیں بھول سکتے”: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

"پاکستان نے جنگ میں جس طرح ساتھ دیا، وہ کبھی نہیں بھول سکتے”: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ "پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران جس طرح ایران کا ساتھ دیا، وہ ہمارے لیے ناقابلِ فراموش ہے۔” انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیا۔تہران…

ڈاکٹر مہاتیر محمد نے 100 سال کی عمر مکمل کرلی، کوئی تقریب نہیں، صرف سادگی اور وقار

ڈاکٹر مہاتیر محمد نے 100 سال کی عمر مکمل کرلی، کوئی تقریب نہیں، صرف سادگی اور وقار

کوالالمپور (نیوز ڈیسک) —ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اپنی زندگی کے 100 سال خاموشی، وقار اور سادگی کے ساتھ مکمل کرلیے۔ اس موقع پر نہ کوئی بڑی تقریب منعقد ہوئی، نہ کوئی سیاسی ہلچل دیکھی گئی، لیکن ان کی شخصیت، ان کا سفر اور…

ایران کا ردعمل: دباؤ نہیں، دفاع ہوگا

ایران کا ردعمل: دباؤ نہیں، دفاع ہوگا

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے "سنیپ بیک میکانزم” کو دوبارہ فعال کرنے کی یورپی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ: "یہ محض ایک سیاسی حربہ ہے، جس کا مقصد ایران پر دباؤ ڈالنا اور کشیدگی کو ہوا دینا ہے۔ اگر سنیپ بیک…

End of content

End of content