Politics

تحریک انصاف کے 5 منحرف اراکین اسمبلی پارٹی سے فارغ

تحریک انصاف کے 5 منحرف اراکین اسمبلی پارٹی سے فارغ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے 5 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے والوں میں…

مولانا فضل الرحمن کے بھائی انجینئر ضیاءالرحمن کا علی امین گنڈاپور کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد:وائس آف جرمنی بیورو رپورٹ محمد سلیم تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے دیے گئے چیلنج کا مولانا فضل الرحمن کے بھائی انجینئر ضیاءالرحمن نے سخت الفاظ میں جواب دے دیا۔ انجینئر ضیاءالرحمن نے ایک وڈیو پیغام میں علی امین…

بھارت کی میانمار میں دراندازی اُلفا کے کیمپ پر ڈرون حملے، 3 کمانڈر ہلاک

بھارت کی میانمار میں دراندازی اُلفا کے کیمپ پر ڈرون حملے، 3 کمانڈر ہلاک

بھارت نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی ملک میانمار میں دراندازی کرتے ہوئے یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اُلفا) کے کیمپ پر ڈرون حملے کیے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اُلفا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج نے سرحد پار حملے میں تنظیم کے تین اعلیٰ…

بلوچستان جماعت اسلامی کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

بلوچستان جماعت اسلامی کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

کوئٹہ (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) — جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمان نے بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے 25 جولائی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ لانگ مارچ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ہاکی گراؤنڈ سے صبح 10…

لاہور میں تحریک انصاف کی "Free Imran Khan” تحریک کا آغاز، مظاہرے، گرفتاریاں

لاہور میں تحریک انصاف کی "Free Imran Khan” تحریک کا آغاز، مظاہرے، گرفتاریاں

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر مبنی تحریک "Free Imran Khan” کا لاہور سے باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی…

نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل مارک روٹے واشنگٹن پہنچ گئے

نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل مارک روٹے واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن — نیٹو کے نومنتخب سیکریٹری جنرل مارک روٹے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متوقع ہے۔ اس اہم ملاقات کا مقصد یوکرین کو مزید عسکری امداد فراہم کرنے کے امکانات پر غور کرنا ہے، جس میں ممکنہ "اخلاقی تبدیلی” کی…

جرمنی کے وزیر خزانہ کا سخت پیغام: یورپی یونین امریکی ٹیرف میں اضافے کا مؤثر جواب دینے کے لیے تیار رہے

جرمنی کے وزیر خزانہ لارس کلنگبیل نے واضح کیا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ کی جانب سے ممکنہ تجارتی پابندیوں یا ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے ہر صورت تیار رہنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو…

پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر، پنجاب میں فیک ڈیٹا اسکینڈل بے نقاب

پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر، پنجاب میں فیک ڈیٹا اسکینڈل بے نقاب

لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)یونیسف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، جو سری لنکا جیسے ملک کی پوری آبادی سے بھی زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں اسکول…

مودی حکومت کا ہندی زبان کا نفاذ: نیا سیاسی بحران سر اٹھانے لگا

مودی حکومت کا ہندی زبان کا نفاذ: نیا سیاسی بحران سر اٹھانے لگا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک بھر میں ہندی زبان کو فروغ دینے اور لازمی قرار دینے کی پالیسی نے بھارت کی متعدد ریاستوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جس سے مودی حکومت کے لیے ایک نیا سیاسی بحران جنم…

ایک پر حملہ، سب پر حملہ ہے — صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی صحافیوں سے راولپنڈی پریس کلب پہنچنے کی اپیل

ایک پر حملہ، سب پر حملہ ہے — صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی صحافیوں سے راولپنڈی پریس کلب پہنچنے کی اپیل

راولپنڈی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس ) — پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام صحافیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور پولیس گردی کے خلاف 14 جولائی بروز پیر شام 4 بجے…

End of content

End of content