Politics

شیخ حسینہ واجد کی مبینہ لیک آڈیو منظر عام پر، طلبہ پر مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا حکم دینے کا انکشاف

شیخ حسینہ واجد کی مبینہ لیک آڈیو منظر عام پر، طلبہ پر مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا حکم دینے کا انکشاف

ڈھاکہ (بین الاقوامی نیوز ڈیسک) —بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی رہنما شیخ حسینہ واجد کی ایک مبینہ لیک آڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں وہ 18 جولائی 2024 کو ایک اعلیٰ سرکاری افسر کو حکم دیتی ہوئی سنی جا سکتی ہیں…

پنجاب بھر میں گرجا گھروں میں عباداتی تقاریب، سیکیورٹی ہائی الرٹ پر — آئی جی پنجاب کی سخت ہدایات

پنجاب بھر میں گرجا گھروں میں عباداتی تقاریب، سیکیورٹی ہائی الرٹ پر — آئی جی پنجاب کی سخت ہدایات

لاہور: پنجاب بھر بشمول لاہور کے تمام گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی عباداتی دعائیہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سیکیورٹی مزید…

عظمیٰ بخاری کا گنڈا پور پر سخت وار: "جعلی مولا جٹ سیاست سے ملک کا نقصان ہوا”

عظمیٰ بخاری کا گنڈا پور پر سخت وار: "جعلی مولا جٹ سیاست سے ملک کا نقصان ہوا”

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری )وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی حالیہ بڑھکوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اب بھی 9 مئی کو سازش قرار دیتے ہیں، لیکن یہ نہیں بتاتے…

خبر: ایران جوہری مذاکرات کے لیے تیار، امریکہ سے ضمانت کا مطالبہ

خبر: ایران جوہری مذاکرات کے لیے تیار، امریکہ سے ضمانت کا مطالبہ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) –ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ دوبارہ مذاکرات کا آغاز کرنا چاہتا ہے تو اسے یہ…

ڈوگرہ راج کی بندوقیں اور بھارتی ریاست کا تشدد ایک ہی ظلم کی دو شکلیں ہیں: محسن نقوی

ڈوگرہ راج کی بندوقیں اور بھارتی ریاست کا تشدد ایک ہی ظلم کی دو شکلیں ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کو جام شہادت نوش کرنے والے کشمیری شہداء کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اذان کے احترام…

ایرانی صدر پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کا انکشاف

ایرانی صدر پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کا انکشاف

گزشتہ ماہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک سنگین واقعے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 16 جون کو تہران میں واقع سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل…

پنجاب میں چینی کی قیمت 205 روپے کلو، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے

پنجاب میں چینی کی قیمت 205 روپے کلو، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں چینی کی سرکاری قیمت 164 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن بازاروں میں چینی 205 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نرخ…

مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار کا اعلان کر دیا

پشاور (سیاسی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کے صاحبزادے نیاز احمد کو مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی…

بل گیٹس کی ہولناک پیش گوئی: "صرف تین شعبے AI سے محفوظ رہ سکیں گے”

بل گیٹس کی ہولناک پیش گوئی: "صرف تین شعبے AI سے محفوظ رہ سکیں گے”

سیلیکون ویلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے مایہ ناز ٹیکنالوجی ماہر بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق ایک چونکا دینے والی پیش گوئی کی ہے جس نے ٹیکنالوجی اور کاروباری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ AI کا…

"امریکی پابندیوں کے باوجود اپنا کام جاری رکھوں گی: فرانسسکا البانیز”

"امریکی پابندیوں کے باوجود اپنا کام جاری رکھوں گی: فرانسسکا البانیز”

اقوام متحدہ میں فلسطینی حقوق کی خاص نمائندہ فرانسسکا البانیز نے امریکی پابندیوں کے باوجود اپنے کام کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے ان پر پابندیاں اس وقت عائد کی گئیں جب انہوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) میں اسرائیل…

End of content

End of content