Politics

،وفاقی عدلیہ میں اعلیٰ ججوں کی تقرری: شدید کشیدگی

،وفاقی عدلیہ میں اعلیٰ ججوں کی تقرری: شدید کشیدگی

جرمن پارلیمنٹ (بُندسٹاگ) میں تین نئے سپریم کورٹ ججوں کی تقرری کے حق میں ووٹ التوا کا شکار ہو گیا—یہ دوسرا موقع ہے جب تین ماہ میں وفاقی حکومت اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ۔ SPD کی نامزد قدامت پسند پروفیسر Frauke Brosius‑Gersdorf کے بارے میں اچانک اٹھائی گئی…

امریکہ نے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے جنگی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکہ نے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے جنگی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکی محکمہ خارجہ نے ناروے کو HH-60W جنگی ریسکیو ہیلی کاپٹروں اور متعلقہ فوجی سازوسامان کی 2.6 بلین ڈالر مالیت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (DSCA) نے جمعہ کو کیا اور اسے امریکی کانگریس کو بھی مطلع کر…

فرانسیسی چیف آف اسٹاف کا انتباہ: روسی ہائبرڈ جنگ، مشرق وسطیٰ میں تزویراتی زوال پر شدید تشویش

فرانسیسی چیف آف اسٹاف کا انتباہ: روسی ہائبرڈ جنگ، مشرق وسطیٰ میں تزویراتی زوال پر شدید تشویش

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) – فرانسیسی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل تیری بورکارڈ نے حالیہ خطاب میں روس کی جانب سے جاری ہائبرڈ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تزویراتی خطرات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فرانس کو اس وقت…

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ناکامی؛ سیکرٹ سروس کے 6 اہلکار معطل

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ناکامی؛ سیکرٹ سروس کے 6 اہلکار معطل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر گزشتہ برس ہونے والے قاتلانہ حملے کے دوران سیکیورٹی میں سنگین غفلت برتنے پر اپنے 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ان اہلکاروں کو 10 سے 42 دن کی بغیر تنخواہ کے چھٹی دی…

’جب پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے تو کیا کسی ایک ملک نے بھی مدد کی‘: بھگونت مان کی مودی پر تنقید

’جب پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے تو کیا کسی ایک ملک نے بھی مدد کی‘: بھگونت مان کی مودی پر تنقید

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے وزیراعظم مودی کے حالیہ بین الاقوامی دوروں (گھانا، ٹرینیڈاڈ، ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل، نمیبیا) پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وہ عالمی دوروں میں مصروف ہیں لیکن عوامی مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔بھگونت مان نے قومی اسمبلی میں سوال اٹھایا.جب پاکستان…

فرخ کھوکھر کا جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ، 18 جولائی کو باقاعدہ اعلان متوقع

فرخ کھوکھر کا جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ، 18 جولائی کو باقاعدہ اعلان متوقع

اسلام آباد/راولپنڈی – جڑواں شہروں کی معروف سماجی شخصیت فرخ کھوکھر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 18 جولائی بروز جمعہ ڈیرہ تاجی خان کھوکھر پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر جماعت…

قلم کو جھکانے کی کوشش… اور صحافت کی بے حرمتی

قلم کو جھکانے کی کوشش… اور صحافت کی بے حرمتی

تحریر محمد سلیم راولپنڈی پولیس، خصوصاً تھانہ نیو ٹاؤن، ان دنوں ایک سنگین الزام کی زد میں ہے — قلم کی توہین کا الزام۔ جب ایک ریاستی ادارہ خود قانون شکن بن جائے، تو سچ بولنا جرم بن جاتا ہے، اور صحافت خطرہ۔ حال ہی میں راولپنڈی اسلام…

آزادیِ صحافت پر لگنے والی قدغن فی الحال ٹل گئی

آزادیِ صحافت پر لگنے والی قدغن فی الحال ٹل گئی

اسلام آباد: عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز پر پابندیوں کے خلاف عبوری ریلیف دے دیا اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )آزادیِ اظہار رائے اور ڈیجیٹل میڈیا پر قدغن کے خلاف جاری ایک اہم مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 یوٹیوب چینلز پر عائد پابندیوں…

فیلڈ مارشل نے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے، وزیراعظم شہباز شریف

فیلڈ مارشل نے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (محمد سلیم سے )وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا اور بعض غیر مصدقہ ذرائع ابلاغ پر گردش کرنے والی ان خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری…

امریکہ اور کینیڈا تجارتی جنگ میں شدت

امریکہ اور کینیڈا تجارتی جنگ میں شدت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یکم اگست 2025 سے کینیڈا سے درآمد کی جانے والی تمام اشیاء پر 35 فیصد ٹیکس (tariff) عائد کرے گا۔ ٹرمپ نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا ہے کہ کینیڈا امریکہ کو "برابر تجارتی رسائی” نہیں…

End of content

End of content