عمران خان کی ضمانت کیس میں نیا موڑ: سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل، سماعت 12 اگست کو مقرر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانت سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ نئے بینچ میں شامل ججز درج ذیل ہیں:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی (سربراہ بینچ)جسٹس…