پاکستان تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے کے پی ہاؤس میں ہوگا، جس میں تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بلایا گیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اعزاز میں…