ہم تجارتی محصولات کو جبر کا ہتھیار نہیں مانتے: چین کا امریکی دباؤ پر دو ٹوک ردعمل
چینی وزارتِ خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے تجارتی جنگ کو سب کے لیے نقصان دہ قرار دیا چین نے پیر کے روز واضح موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ تجارتی محصولات کو دباؤ اور جبر کے آلے کے طور پر استعمال کرنے…