پنجاب حکومت میں 1000 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں!آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2024-25 نے ہلا دینے والے انکشافات کر دیے۔
غلط خریداری: 43 ارب روپے غیر مجاز ادائیگیاں: 25 ارب روپے مالی بدانتظامی: 10 ارب روپےہیومن ریسورس بے ضابطگیاں: 8 ارب روپے فراڈ و غلط استعمال: 3 ارب روپے🏦 کمرشل بینکوں میں غیر مجاز رقوم: 988 ارب روپے