Politics

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے۔

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہوگئی۔وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات…

اسلامو فوبیا میں خطرناک اضافہ!

ایک جرمن سول سوسائٹی ادارہ "Klim” کی رپورٹ کے مطابق، 2024 میں ملک میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں 60 فیصد اضافہ ہوا، جن میں 3,080 کیسز رپورٹ ہوئے—زبانیات، فرقہ وارانہ سلوک، توہین، اور سنگین جسمانی حملوں سمیت

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات، پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اعلان

پی پی پی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ ملک بھر میں تقاریب منعقد کرنے کی ہدایات جاریسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ 21 جون کو منائی جائے گی، ہمایون خان اس حوالے سے صوبائی اور ضلعی دفاتر میں سالگرہ…

صدر مملکت  آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ

صدر آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات دورہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کے دفاع میں پاک فضائیہ کی شاندار کامیابی، بھارتی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل پر پاک فضائیہ کے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے…

پاکستان کی تاریخ میں ایک  انقلابی قدم ۔ بینظیر  ہنرمند پروگرام کا آغاز

صدر آصف علی زرداری 21 جون کو  شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع  پر بینظیر  ہنرمند پورٹل کا  اجراءکریں گے، سینیٹر روبینہ خالدبینظیر  انکم سپورٹ پروگرام  اب  نہ صرف مالی معاونت کرے گا، بلکہ لوگوں کو اپنے پاؤں پر بھی کھڑا کرے گا، سینیٹر روبینہ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئیملاقات میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بند ئ اور خصوصی اقدامات ،احسن اقبال ،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے وزیرِ…

پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق مسز صبا صادق کا ایمان کے قاتل کی گرفتاری پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد،انٹرنیشنل کارسپونڈنٹایمان قتل کیس میں انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی – صبا صادقظلم کے خلاف ریاست پوری طرح سے متحرک ہے۔ صبا صادقایمان کا قاتل قانون کی گرفت میں ہونا انصاف کی طرف پہلا قدم ہے۔ صبا صادققانون حرکت میں آ چکا ہے،…

End of content

End of content