آپ اخبارات کی کلپنگ کی بات کر رہے ہیں ابھی تک کچھ معلوم نہیں، اخبارات میں تو آئینی بینچ کی بات بھی آرہی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

متعلقہ

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کے دوران حادثات سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 زخمی ہوئے، کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ محمد شہزاد)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 25 سے 27 جون تک بارش کے دوران 25 حادثات رپورٹ ہوئے، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت نے کامیاب کاروائی کے دوران 5 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہسیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے،…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان
ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے تحفظ اور اپنی مراعات سے متعلق ایک…

تحریک لبیک پاکستان کا غیر قانونی کمیشن کے قیام پر سخت ردعمل .
اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (TLP) نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بنائے گئے کمیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان TLP کے مطابق یہ فیصلہ آئین و قانون کے سراسر منافی ہے اور ملک میں انتشار اور بدامنی کا سبب بنے گا۔بیان میں کہا…

کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق پرواز ٹی کے 709 کراچی سے استنبول کے لیے روانہ ہو رہی تھی، ایئر بس اے 330 طیارے سے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرایا۔ ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ روانگی روک کر طیارے…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیالپاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پیزیشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جنگ بندی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم شہباز شریف نے سعودی…