قلم کو جھکانے کی کوشش… اور صحافت کی بے حرمتی
تحریر محمد سلیم راولپنڈی پولیس، خصوصاً تھانہ نیو ٹاؤن، ان دنوں ایک سنگین الزام کی زد میں ہے — قلم کی توہین کا الزام۔ جب ایک ریاستی ادارہ خود قانون شکن بن جائے، تو سچ بولنا جرم بن جاتا ہے، اور صحافت خطرہ۔ حال ہی میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر…