Pakistan

پنجاب جانے والی کوچز پر ژوب کے قریب فائرنگ

13 مسافروں کو شناخت کے بعد اتار لیا گیا *کوئٹہ ژوب ڈی آئی خان روڈ پر سر ڈاکہ علاقے میں مسلح افراد نے مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کردیا اے کے موورز کے ڈرائیور کے مطابق ان کی گاڑی سے 2 افراد کو اتارا گیا جبکہ سپر میختر کے بس سے 7 افراد…

ریاست مخالف مواد‘ پر پی ٹی آئی اور متعدد صحافیوں کے یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم: ’ہمارا مؤقف سنے بغیر ہی سزا سنا دی گئی

ریاست مخالف مواد‘ پر پی ٹی آئی اور متعدد صحافیوں کے یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم: ’ہمارا مؤقف سنے بغیر ہی سزا سنا دی گئی

پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلز میں صحافیوں کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا آفیشل چینل بھی شامل ہے۔اسلام آباد…

بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کے خلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں، کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف نے کہا کہ ’واضح دو طرفہ فوجی محاذ آرائی میں تیسرے فریق کو شامل کرنا بلاک سیاست کی ایک غیر سنجیدہ کوشش ہے، جس کا مقصد بھارت کو خود ساختہ سیکیورٹی فراہم کرنے والا کردار ظاہر کر کے اس خطے میں فوائد سمیٹنا ہے، جو بھارتی بالادستی کی خواہشات اور ہندوتوا انتہا پسندی…

اسرائیل جانتا ہے ایران کا انتہائی افزودہ یورینیئم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کو ایران کے افزدوہ یورینیئم کے مقام کا علم ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے اس یقین کا اظہار کیا کہ انہیں نہیں لگتا اب ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل جانتا ہے ایران نے انتہائی…

لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

 عرفان احمد خان ہر چند کہ انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے اور تقسیم ہند کی تحریک ایک سیاسی عمل تھا ۔ جس کو کانگرس اور مسلم لیگ نے بطور سیاسی جماعتوں کے لیڈ کیا ۔ ہندوستان کی تقسیم کے وقت تک ان دونوں جماعتوں کا مذہبی جماعتیں ہونے کا تاثر بالکل بھی نہ تھا ۔…

ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع فلیٹ سے معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی نعش ملی ہے

ماڈل و ادکارہ حمیرا اصغر نے ’ احسان فراموش’ اور ’ گرو ’ سمیت کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جبکہ وہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی تھیں۔

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان اسلام آباد پہنچ گئے

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے، دفتر خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری علی اسد گیلانی نے انکا استقبال کیا۔مہمان وفد وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کرکے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات…

وعدے اور یقین دہانی جھوٹی نکلیں، شوگر ڈیلرز نے حکومت کو گھما کر رکھ دیا، چینی پھر مہنگی

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔شوگر ڈیلروں نے پچھلے سال حکومت کو چینی مہنگی نہ ہونے کا یقین دلا کر چینی برآمد کی اجازت لی تھی اور بیرونِ ملک چینی بیچ کر ملک میں زرمبادلہ بڑھنے کی آس دلائی تھی، ڈالرز لانے کی یقین دہانی کرائی تھی۔حکومت نے یہ بھی…

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر وطن بھیجنے کا ریکارڈ بنا دیا

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر وطن بھیجنے کا ریکارڈ بنا دیا

مالی سال 2025 میں ترسیلات زر میں اضافہ، 38.3 ارب ڈالر رہی مالی سال25-2024 میں ترسیلات زر کی آمد میں27 فیصد اضافہ ریکارڈ مالی سال 24-2023 کے مقابلے میں 8 ارب ڈالر زیادہ بھیجے گئے.

End of content

End of content