ایف ڈی اے نے ‘ بعد از پیدائش ڈپریشن ‘کے لیے گولی کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پہلی بار پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے علاج کے لیے ایک گولی کی منظوری دی ہے۔ پوسٹ پارٹم ڈپریشن (PPD) ایک ایسی حالت ہر سال ملک میں تقریباً نصف ملین خواتین کو متاثر کرتی مزید پڑھیں

راولپنڈی، پشاور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

اسلام آباد: نیشنل پولیو لیبارٹری نے راولپنڈی، پشاور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ رواں برس ملک کے سیوریج میں 14 ویں بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) ذرائع مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کانگو وائرس پھیلنے لگا،ایک اور مریض کانگو کاشکار

کوئٹہ: کوئٹہ میں کانگو وائرس پھیلنے لگا ہے۔ہسپتال میں داخل ایک اور مریض میں کانگو کی تصدیق ہوگئی ہے۔فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹ و جگر کے امراض کے سیکڑوں ماہرین کی کمی کا انکشاف

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک میڈیکل کانفرنس میں طبی ماہرین نے بتایا کہ پاکستان میں پیٹ اور جگر کے امراض کے لیے سیکڑوں نئے ماہرین کی ضرورت ہے۔ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان کا ایک ہی وقت میں پولیو مہم چلانے کا فیصلہ، پڑوسی ملک میں ایک اور کیس کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے بہ یک وقت انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ پڑوسی ملک افغانستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ذیلی قومی مزید پڑھیں