یوکرائن جنگ کی خاطر کم آمدنی والے شہریوں سے جرمن حکومت کی زیادتی ! از عرفان احمد خان
یو کرائن میں روس کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی نے یورپ کے تین اہم ممالک کے حکومتی بجٹ کو اس قدر متاثر کیا ہے کہ فوری فوجی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے رقم کی فراہمی ایک مسلہ بنی ہوئی ہے ۔ جرمنی کو بھی اپنے بجٹ پر نظر ثانی کرنی پڑی ۔ اس کے…