
روس کی تیل کمپنی روسنیفٹ نے کہا ہے کہ اوپیک+ پیداوار میں اضافے کا عمل تیز کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں تقریباً $75/بیریل پر ہیں ۔
روس کی تیل کمپنی روسنیفٹ نے کہا ہے کہ اوپیک+ پیداوار میں اضافے کا عمل تیز کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں تقریباً $75/بیریل پر ہیں ۔
تہران (نمائندہ خصوصی) — وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر اتوار کے روز ایران پہنچ گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق محسن نقوی پیر کو تہران میں منعقد ہونے والی سہ ملکی وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، جس میں ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ بھی شریک ہوں گے۔ کانفرنس میں زائرین…
چین نے مئی میں ہوا اور سورج سے اتنی بجلی پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کی جو یورپی ملک پولینڈ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی تھی۔ چین کی جانب سے حالیہ برسوں میں ماحول دوست توانائی کے انفرا اسٹرکچر پر بہت زیادہ کام کیا گیا ہے اور مئی 2025 میں ہی 93 گیگا…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب: ڈاکٹر انسب علی)ہوم نیٹ پاکستان، آواز سی ڈیز پاکستان (AwazCDS-Pakistan)، اور پاکستان ڈویلپمنٹ آلائنس (PDA) کے اشتراک سے "پاکستان میں لوکل گورنمنٹ کی موجودہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور مالیاتی صورتحال” کے موضوع پر دوسرا مشاورتی اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں میڈم لیلیٰ اظہر، چودھری اشتیاق، سلمان…
ماسکو (نمائندہ خصوصی) روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس کو جنگ بندی معاہدے کی پائیداری پر یقین نہیں، جنگ بندی کا خیرمقدم اس وقت کریں گے جب اس پر عمل ہوگا، ماسکو امن…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔ آئی سی سی کی جانب سے…
حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کوغسل مبارک دینے کی تقریب میں کثیر تعداد میں۔ سیاسی سماجی و دیگر نمایاں شخصیات کی شرکت لاہور( آنٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے )حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزارکو منوں عرق گلاب سے غسل دیا گا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار مزار…