

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات اسلام آباد (فائزہ یونس) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین سٹوئینسکو نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون اور بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی…
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف، اِس محاذ پر بھی اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، عوام کا جو طبقہ عام دنوں میں حکومت کی مخالفت میں پیش پیش رہتا ہے وہ بھی اسرائیلی حملوں کے خلاف حکمراں محاذ کی حمایت کررہاہے۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔ تعلیمی بورڈزمیں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر ہو رہی ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ٹرک نے جمعہ کے روز سوڈان میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا، جہاں اپریل۲۰۲۳ء سے خانہ جنگی جاری ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے آج صبح سویرے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرے۔ کورنیلیس نے ایک بیان میں لکھا ہے کہ آج صبح جرمن حکومت کی سکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے دوران، "چانسلر میرز نے ایران…