ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے "سنیپ بیک میکانزم” کو دوبارہ فعال کرنے کی یورپی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ: "یہ محض ایک سیاسی حربہ ہے، جس کا مقصد ایران پر دباؤ ڈالنا اور کشیدگی کو ہوا دینا ہے۔ اگر سنیپ بیک کو فعال کیا گیا تو ایران اس کا مناسب، مؤثر اور بھرپور جواب دے گا۔”انہوں نے مزید کہا کہ:سنیپ بیک میکانزم کی کوئی قانونی یا سیاسی حیثیت باقی نہیں رہی کیونکہ امریکہ 2018 میں معاہدے سے یکطرفہ طور پر نکل چکا ہے۔ایران نے معاہدے کی شق 36 کے تحت جوہری ذمہ داریوں میں کمی کی، جو معاہدے کی خلاف ورزی نہیں بلکہ اس میں دی گئی اجازت کے مطابق ہے۔یورپی ممالک خود معاہدے کی بنیادی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر چکے ہیں، اس لیے ان کا سنیپ بیک کا مطالبہ اخلاقی اور قانونی اعتبار سے کمزور ہے

متعلقہ

ایما واٹسن پر تیز رفتاری کے باعث چھ ماہ کیلئے گاڑی چلانے پر پابندی
لندن (شوبز ڈیسک) مشہور برطانوی اداکارہ ایما واٹسن، جنہوں نے ہیری پوٹر فلم سیریز میں "ہرمائنی گرینجر” کے کردار سے عالمی شہرت حاصل کی، کو مقررہ رفتار سے زیادہ گاڑی چلانے کے باعث چھ ماہ کیلئے ڈرائیونگ سے محروم کر دیا گیا ہے۔عدالتی دستاویزات کے مطابق، ایما واٹسن نے 31 جولائی 2024 کو آکسفورڈ کے…

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری ہونے کا انکشاف
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ( ڈی ایچ کیو) اسپتال کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔* ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق خاتون فارماسسٹ و اسٹورانچارج نے مجموعی طور پر ساڑھے13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری کرکے فروخت کی جبکہ…
نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس آئیں گے
لندن:نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔نواز شریف نے دو ہفتے برطانیہ میں قیام کیا، دوران قیام نواز شریف کا چیک اپ جاری رہا۔صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے اور شہباز شریف میں کوئی فرق…

شام میں کشیدگی پر جرمنی کا ردعمل: "شام کو علاقائی کشیدگی کا میدان نہ بنایا جائے”
برلن/دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) — جرمنی نے اسرائیل کی جانب سے شام میں حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو کسی صورت خطے کی کشیدگی کا میدان جنگ نہیں بننے دینا چاہیے۔جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈے فل نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ "دمشق سمیت…

چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا
غیر ملکی خبر رساں کے مطابق قرضہ رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 سال سے جمع 2.1 ارب ڈالرز رول اوور کیے ہیں، چین نے مزید 1.3 ارب ڈالرز کا کمرشل قرض رول…

تحفظ کی ذمہ داری کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی میں سیکرٹری جنرل کے ریمارکس۔
بیس سال پہلے، رہنما 2005 کے عالمی سربراہی اجلاس میں جمع ہوئے اور نسل کشی، جنگی جرائم، نسلی صفائی اور انسانیت کے خلاف جرائم سے آبادی کو بچانے کا عہد کیا۔ایسا کرتے ہوئے، انہوں نے تسلیم کیا کہ خودمختاری نہ صرف حقوق بلکہ ذمہ داریاں بھی رکھتی ہے — سب سے پہلے اور سب سے…