فی الحال ہم نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔

🟡تاہم حتمی فیصلہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کرے گی۔
فی الحال ہم نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔
🟡تاہم حتمی فیصلہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کرے گی۔
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ایمرجنسی میں نکالنے کے لیے اردن سے خاص تجارتی پروازیں جاری رکھے گا۔ آج ایک تقریباً 200 نشستوں والی پرواز روانہ کی گئی، اور کل بھی اِسی نوعیت کی پرواز متوقع ہے مزید ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق، پاکستان نے 2025 کے پہلے پانچ مہینوں میں اپنے مقامی موبائل فون کی پیداوار کو نمایاں طور پر بڑھایا، جس نے 12.05 ملین ہینڈ سیٹس اسمبل کیے اور قومی طلب کا 94 فیصد پورا کیا۔ 77% (2020-2024) اور 52% (2016-2024) کے پچھلے اوسط سے تیزی سے اضافے کی…
وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیراعلی نے کہا کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا، خیبر پختونخوا اور دوسرے وزراء اعلی کے بجٹ کا موازنہ کریں تو…
پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ بار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۔اگر 26 ویں ترمیم کو دیکھیں تو اگلی ترمیم اس سے بدتر ہوگی۔لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے ہو سکتا ہے کہ یہ لوگ نظام ہی نیا لے آئیں، ہو سکتا ہے مارشل لاء نظام لے…
آصف علی زرداری کو بلوچستان کے حالیہ پیش کیئے گئے بجٹ پر تحفظات ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلوچستان کا موجودہ سیٹ آپ تبدیل کئے جانے کا امکان ہے مزید لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔