آرڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، پاک فوج جدید جنگی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو جواب دے رہی ہے،نسلی یا لسانی نفرت جہالت ہے۔
آرڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، پاک فوج جدید جنگی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو جواب دے رہی ہے،نسلی یا لسانی نفرت جہالت ہے۔
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ صحت و آبادی میں کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض (بشمول ڈینگی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ) کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وڈیو لنک کے ذریعے تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، چیف ایگزیکٹو آفیسرز، پروفیسر…
اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مطابق موجودہ پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کیا جائےگا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ کی زیر صدارت وزیراعظم کے پنکھوں…
تحریر محمد سلیم راولپنڈی پولیس، خصوصاً تھانہ نیو ٹاؤن، ان دنوں ایک سنگین الزام کی زد میں ہے — قلم کی توہین کا الزام۔ جب ایک ریاستی ادارہ خود قانون شکن بن جائے، تو سچ بولنا جرم بن جاتا ہے، اور صحافت خطرہ۔ حال ہی میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر…
پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد میں جگر تک پھیل گیا جس کے بعدآنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔…
اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ترجمان روزالیا بولین نے کہا ہے کہ غزہ میں اب کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں رہی، نہ ہی کوئی فلسطینی شہری اسرائیلی بمباری سے محفوظ ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ "غزہ بچوں کے لیے ایک اجتماعی قبرستان بن چکا ہے”۔انہوں نے بتایا کہ ہر دن بڑی…
اسلام آباد.وزیر مذہبی امور نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین جو عراق، شام اور ایران زیارات کے لیے گئے تھے، ابھی تک واپس نہیں لوٹے اور ان کے ٹھکانے کے بارے میں حکومت کے پاس کوئی مصدقہ معلومات موجود نہیں۔پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر مذہبی امور نے بتایا…