دمشق: اسرائیلی جارحیت کے خلاف شام بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف شہروں میں شدید احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھرپور عوامی ردعمل کا اظہار کیا۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے اور فلسطین کے حق میں عملی اقدامات کیے جائیں۔ کئی مقامات پر "جہاد” کے حق میں نعرے بلند کیے گئے۔مظاہروں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان بھی شریک ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حالات کشیدہ ہیں اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ

ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای پانچ جولائی 2025 کو تہران، ایران میں یومِ عاشورہ کے موقع پر ایک تقریب میں شریک ہیں
ایران کے رہبرِ اعلیٰ خامنہ ای اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی جو اسرائیل کے ساتھ حالیہ 12 روزہ جنگ کے بعد ان کی عوام کے سامنے پہلی آمد تھی، سرکاری میڈیا نے…

5 بین الاقوامی جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار ہوں۔ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پانچ بین الاقوامی جنگیں رکوا کر دنیا میں امن قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی بنیاد پر میں نوبل امن انعام کے لیے بہترین امیدوار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی تصادم کو میں نے رکوایا ہے،…

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے بچہ پارٹی( بچوں کی لوازمات کا برانڈ) کے ساتھ ایک مفاہمتی تقریب کا انعقاد۔
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے بچہ پارٹی( بچوں کی لوازمات کا برانڈ) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد لاہور کے تاریخی ورثہ مقامات پر سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا ہے۔ لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سےوالڈ سٹی…
حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مطابق موجودہ پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کیا جائےگا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ کی زیر صدارت وزیراعظم کے پنکھوں…

کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی خبریں، وزیراعظم کی گورنر فیصل کریم اور ایمل ولی سے ملاقاتیں
خیبرپختونخوا حکومت کا تختہ الٹنے کی خبروں کے درمیان وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی خان سے اہم ترین ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی جس میں…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں اتحادی سیاسی جماعتوں کے اراکین سے گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق بریفنگ دی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان…