لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پنجاب بھر میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے بڑے پیمانے پر عملی اقدامات جاری ہیں۔
ای پی اے پنجاب نے 7 سے 11 جولائی 2025 کے دوران فضائی، آبی، انڈسٹریل اور پلاسٹک آلودگی کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں، جن کے نمایاں نکات درج ذیل ہیں:
اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن:
20 غیر زگ زیگ بھٹے مسمار
36 بھٹے سیل
40 بھٹہ مالکان کے خلاف ایف آئی آرز درج
مجموعی طور پر 15 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے
🏭 صنعتی آلودگی پر کارروائیاں:
787 صنعتی یونٹس کا معائنہ
28 یونٹس سیل
4 یونٹس کے خلاف مقدمات درج:پلاسٹک بیگز اور ماحول دوست مہم:
ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے خلاف جاری مہم
اب تک 3055 شہریوں نے ماحول دوست طرزِ زندگی اپنانے کا عہد کیا۔پانی اور فضائی معیار کی نگرانی:
52 ویسٹ واٹر سیمپلز، 5 سر فیس واٹر سیمپلز
17 اسٹیک ایمیشنز کی مانیٹرنگ
5124 گاڑیوں کے دھوئیں کا معائنہ، خلاف ورزی پر کارروائی جاری
24 پیٹرول پمپس کا معائنہ، 45 فیول سیمپلز میں سے 6 غیر معیاری قرارپانی کے ضیاع کی روک تھام:
61 سروس اسٹیشنز پر واٹر ریسائیکلنگ سسٹم نصب
25 اسٹیشنز سیل، 29 کو نوٹس جاری