
ترکی کے صدر اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کارروائیاں ایران–امریکہ کی جوہری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی نیت سے کی گئی ہیں اور استصواب کی بجائے سفارتکاری کی ضرورت ہے
ترکی کے صدر اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کارروائیاں ایران–امریکہ کی جوہری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی نیت سے کی گئی ہیں اور استصواب کی بجائے سفارتکاری کی ضرورت ہے
بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی اداکار ٹام کروز سے ۲۱؍ سال بعد لندن میں فلم ’’ایف ون‘‘کے پریمیر میں ملے۔بریڈ پٹ نے خوشی سے پھولے نہ سنبھالتے ہوئے ٹام کروز کو گلےلگا لیا۔ اداکار بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی ادکار ٹام کروز سے فلم ’’ایف ون‘‘ کے…
ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر کیا پیغامات موصول ہوئے؟ ایران کی جانب سے اب اسرائیل پر سا_ئبر حملہ کیا گیا جس میں موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا ہے، جس میں اسرا_ئیلی شہریوں کو موبائل پر پناہ گاہوں میں…
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا…
یوکرینی فٹبالر میخائیلو مدرک، جو انگلش کلب چیلسی سے وابستہ ہیں، پر ڈوپنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان کے جسم میں ممنوعہ دوا "میلڈونیم” پائی گئی ہے۔ اگر الزامات ثابت ہو گئے تو انھیں چار سال کی پابندی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ مدرک کا کہنا ہے کہ دوا کا استعمال غیر ارادی…
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) — پولیس سروس آف پاکستان (PSP) کے سینئر افسر خان زیب مہمند کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خان زیب مہمند اب خیبر پختونخوا میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں…
اسلام آباد (محمد سلیم سے )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک کے ساتھ تھانہ نیو ٹاؤن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے وقار، آزادی…