لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی) – ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف پولیس حرکت میں آ گئی۔ انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی سب انسپکٹر قیصر ندیم اور ٹیم نے ستوکتلہ کے علاقے میں دورانِ پٹرولنگ بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش حسنین علی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 1 کلو 520 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ابتدائی تفتیش میں حسنین علی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ آن لائن منشیات منگوا کر پوش علاقوں، تعلیمی اداروں، کالجز، یونیورسٹیوں اور ہوسٹلز کے اردگرد نوجوان نسل کو نشے کا عادی بناتا تھا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے گا۔
متعلقہ

ایران کا آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنا ناقابل قبول ہے: امریکہ
ایرانی صدر نے تعاون معطل کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کیے گئے بل کی منظوری دے دی ہے امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنے تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی…

"پاکستان نے جنگ میں جس طرح ساتھ دیا، وہ کبھی نہیں بھول سکتے”: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ "پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران جس طرح ایران کا ساتھ دیا، وہ ہمارے لیے ناقابلِ فراموش ہے۔” انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیا۔تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک-ایران…

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال انٹرنیشل ائیر پورٹ لاھور پر قائم کر دیا گیا۔
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) *سی ٹی او لاھور ڈاکٹر اطہر وحید کا بڑا اقدام، پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال انٹرنیشل ائیر پورٹ لاھور پر قائم کر دیا گیا، جس کا افتتاح سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے کیا۔ شہری اب بیرون ملک روانگی سے قبل…
ایران نے اسرائیلی رہنماؤں کے گھروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا: اسرائیلی سکیورٹی ذرائع۔
اسرائیلی سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اپنے کئی سینئر فوجی کمانڈروں اور جوہری سائنسدانوں کے قتل کے ردعمل میں ایران نے اسرائیلی رہنماؤں کے گھروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ ’’ العربیہ‘‘ کے نمائندے کے مطابق ذرائع نے مزید کہا کہ آج صبح تازہ ترین میزائلوں کی بوچھاڑ میں لیکود پارٹی کے…

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 413 کومبنگ آپریشنز، 14 ہزار 560 سے زائد مشتبہ افراد کی چیکنگ، 41 مشکوک افراد حراست میں لئے گئے، ترجمان پنجاب پولیس
26 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، 3155 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ، 02 مشتبہ افراد زیرحراست، ترجمان پنجاب پولیس سنگین جرائم میں ملوث 247 اشتہاری، 71 عدالتی مفرور، 71 عادی مجرمان بھی گرفتار، ترجمان پنجاب پولیس جرائم پیشہ و مشتبہ افراد کے قبضہ سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد، ترجمان پنجاب پولیس…

پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیشرفت
آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط مزید حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے اسرائیل