وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی

ملاقات ملکی و بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیاملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولانا لطف الرحمان،مولانا عبید الرحمان اور مفتی ابرار احمد شامل تھے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ،وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ ، ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔