لواحقین سے اظہار تعزیت اور میڈیا سے گفتگو!

پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے
ثناء یوسف کے قتل پر پوری قوم رنجیدہ ہے۔
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے۔
وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے ثناء یوسف کے قتل کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ملزم کو سخت ترین سزا ملنی چاہئے۔کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے قانونی ٹیم تشکیل دی جائے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا ذمہ داری سے استعمال ہونا چاہئے۔سوشل میڈیا فورمز کے منفی استعمال کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے،
بچیوں کے تحفظ کے لئے فورم قائم ہونا چاہئے۔