آج 21 جون کو پاکستان میں رواں سال کا سب سے طویل دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ یہ دن فلکیاتی کیلنڈر میں گرمیوں کا آغاز (Summer Solstice) بھی کہلاتا ہے

📏 آج دن کا دورانیہ:
🕒 13 گھنٹے 41 منٹ
🌌 آج رات کا دورانیہ:
🕒 10 گھنٹے 19 منٹ
🔁 کیا ہوگا آگے؟
یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
📅 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو جائے گا — جسے خزاں کی مساوات (Autumnal Equinox) کہا جاتا ہے۔