ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
وسط جون سے پیٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے تک اضافہ متوقع
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول فی لیٹر 1 روپے 12 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان
ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 30 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان
اوگرا نے حتمی ورکنگ حکومت کو بھجوا دی
وزارت خزانہ وزیر اعظم کی منظوری سے قیمتوں بارے حتمی آج نوٹیفکیشن جاری کرے گی
