

ایران اور اسرائیل کے درمیان خون ریز جنگ کے باعث خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کا فلائٹ آپریشن مسلسل متاثر ہو رہا ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق پاکستان سے متعدد ممالک کو جانے والی فلائٹس منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی…
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی زاچی ہنیبی نے کہا کہ ایران کے ساتھ موجودہ لڑائی کوئی ایسی جنگ نہیں جو طویل مدت کے لیے ایرانی خطرے کو ختم کردے۔ اسرائیلی مشیر نے کہا کہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں کی تعداد میں بیلسٹک میزائل موجود ہیں۔ یاد رہے کہ چند…
نئے قوانین کے مطابق ون ڈے میچز میں پہلے 34 اوورز تک دو نئی گیندیں استعمال ہوں گی35ویں اوور سے اننگز کے اختتام تک بولنگ ٹیم دونوں میں سے ایک گیند کا انتخاب کرے گیاگر ون ڈے 25 اوورز یا اس سے کم کا ہو تو صرف ایک گیند ہی استعمال کی جائے گیباؤنڈری کیچز…
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔ تعلیمی بورڈزمیں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر ہو رہی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا میں جی-7 سربراہی اجلاس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا: “یہ جنگ دونوں فریقوں [اسرائیل اور ایران] کے لیے تکلیف دہ ہے، لیکن میں کہوں گا کہ ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا، اور اسے بات کرنی چاہیے — اور فوراً کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت…