
کمپنی نے معاشی مشکلات، مضبوط مقابلے، اور سرمایہ کاری میں کمی کو اس اقدام کی وجوہات قرار دیا ۔
کمپنی نے معاشی مشکلات، مضبوط مقابلے، اور سرمایہ کاری میں کمی کو اس اقدام کی وجوہات قرار دیا ۔
پاکستان میں شورش زدہ علاقوں میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ایگزیکٹو خلاصہ پاکستان میں شورش زدہ علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ اس کے سماجی اور اقتصادی ڈھانچے کو بھی متاثر کر رہا ہے۔…
اسلام آباد: عراق سے پاکستانی زائرین کی واپسی جاری ہے ، خصوصی پروازوں کے ذریعے 268 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مطابق کراچی اور اسلام آباد کے لیے دو پروازیں باحفاظت پاکستان پہنچ گئیں، باقی زائرین کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے عراقی ایئرویز اور دیگر عراقی حکام کے…
بلوچستان کا مالی سال دو ہزار 2025-2026 کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔ سر کاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی بجٹ 20 ارب روپے سرپلس ہوگا،غیر ترقیاتی بجٹ 800 ارب تک مختص ہونے کا امکان ہے، صوبائی پی…
اسرائیل کی ایران پر آج مسلسل چوتھے روز بھی جارحیت جاری ہے، جس کے جواب میں پاسداران انقلاب نے بھی دجالی ریاست میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ تہران کے عوام فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں کیوں کہ فضاؤں میں…
ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر کیا پیغامات موصول ہوئے؟ ایران کی جانب سے اب اسرائیل پر سا_ئبر حملہ کیا گیا جس میں موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا ہے، جس میں اسرا_ئیلی شہریوں کو موبائل پر پناہ گاہوں میں…
آپریشن “بنیان مرصوص” کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ ریلیزنغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانینغمے میں پاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پاک فضائیہ جرات، مہارت اور قربانی کی عظیم علامت ہے جو ہر لمحہ…