ٹورنامنٹ 17 جون سے 13 جولائی تک جاری ہے۔ ریئل میڈرڈ نے ال ہلال کے خلاف زبردست کارکردگی دکھائی، مانچسٹر سٹی اگلے ميچ میں وداد اے سی سے مقابلہ کریگی
متعلقہ
بھارت-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز
پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز 20 جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہو رہی ہے، جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025–27 کا آغاز ہو گا۔ بھارت کے شُبمن گل پہلے بار ٹیسٹ کپتانی سنبھالیں گے، جبکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما نے ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے
بھارت میں ہونے والا ایشیاء کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا
ایشیا کپ ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا تاکہ ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کی تیاری کی جا سکے ایشیا کپ ستمبر 2025ء میں یو اے ای میں ہوگا اور میزبانی کے حقوق بھارت کے پاس ہونگے
قومی کرکٹ اکادمی (NCA) کی تربیتی اصلاحات۔
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اکادمی میں تبدیلیوں کے منصوبے پر کام شروع کیا تاکہ اسے عالمی معیار کی ٹریننگ سہولت بنایا جا سکے
فرینکفرٹ میں ڈارٹس کا عالمی کپ
12–15 جون کو فرینکفرٹ میں ہونے والے PDC ورلڈ کپ آف ڈارٹس میں جرمنی نے انگلینڈ کو 8–4 سے شکست دے دی، مگر یہ ٹورنامنٹ کا فاتح نہیں رہا؛ شمالی آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ چمپیئنشپ حاصل کی ۔
چیلسی کے کھلاڑی مدرک پر ڈوپنگ کا الزام – چار سال کی پابندی کا سامنا……
یوکرینی فٹبالر میخائیلو مدرک، جو انگلش کلب چیلسی سے وابستہ ہیں، پر ڈوپنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان کے جسم میں ممنوعہ دوا “میلڈونیم” پائی گئی ہے۔ اگر الزامات ثابت ہو گئے تو انھیں چار سال کی پابندی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ مدرک کا کہنا ہے کہ دوا کا استعمال غیر ارادی…