جیمس گن کی ہدایتکاری میں بنی "سپرمین” نے ٹکٹ فروخت کرنے والے پلیٹ فارم فین ڈینگو پر پری سیل میں سب سے زیادہ ٹکٹیں فروخت کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے- قبل ازیں یہ ریکارڈ مارول اسٹوڈیو کی فلم "دی فینٹاسٹک فور: فرسٹ اسٹیپس” کو حاصل تھا-

متعلقہ

’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے پر تنازع، دلجیت دوسانجھ کا ردعمل
دلجیت دوسانجھ کو اپنی اگلی فلم ’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامرکو کاسٹ کرنے پر تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دلجیت نے کہا کہ ’’ہمیں ملک سے ہٹ کر کچھ سوچنا چاہئے۔‘‘ ہانیہ عامر ، دلجیت دوسانجھ کے ساتھ ان کی اگلی فلم ’’سردار جی ۳‘‘میں نظر آئیں گی جس کا ٹریلر لانچ…

Mit dem pakistanischen Pass visafrei in 32 Länder – Verbesserung im globalen Ranking, wachsendes Interesse an Auslandsreisen
Islamabad – Für pakistanische Bürgerinnen und Bürger, die ins Ausland reisen möchten, gibt es erfreuliche Neuigkeiten: Der renommierte Henley Passport Index 2025 hat in seinem aktuellen Bericht bekanntgegeben, dass Inhaber eines pakistanischen Reisepasses nun 32 Länder visafrei oder mit „Visa on Arrival“ bereisen können. Diese Entwicklung gilt als positiver Schritt in Richtung globaler Reisefreiheit, insbesondere…

سیٹی کون بجا رہا ہے؟جیا بچن کیساتھ کھڑی کاجول غصے سے پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی اسٹار اداکارہ کاجول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ محفل میں سیٹی بجانے والے پر غصہ کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول اور رانی مکھرجی کی جانب سے اپنی دیگر کزنز کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر پوجا رکھی گئی جس میں بالی وڈ کی نامور…

پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن — عالمی رینکنگ میں بہتری، عوام کا بیرون ملک سفر کی جانب بڑھتا رجحان
اسلام آباد — پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ معروف بین الاقوامی ادارے "ہینلے اینڈ پارٹنرز” کی جانب سے جاری کردہ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اور اب پاکستانی شہری دنیا کے 32…

’’ماں‘‘: سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم کو سرٹیفکیٹ دے دیا
سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم ’’ ماں‘‘کو منظوری دے دی ہے جو ۲۷؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اجے دیوگن کے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ریلیز ہونے والی اس فلم میں کاجول ماں کا کردار نبھائیں گی۔سینٹرل بورڈ آف فلم کلیریفکیشن (سی بی ایف سی) نے کاجول کی فلم…

فن کے سلطان، لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا آج 87 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
24جون 1938ء میں پیدا ہونے والے سلطان راہی کو دنیا نے پاکستان کے کلنٹ ایسٹ وڈ کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا ۔ 40 سال پر محیط اپنے کیریئر کے دوران سلطان راہی نے کم وبیش703 پنجابی اور 100 اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور تقریباً 160 اعزازات اپنے نام کئے۔ جب 9 جنوری…