ایلن مسک امریکہ کی تاریخ بدلنے کی تیاری کر رہے ہیں امریکی میڈیا
عالمی شہرت یافتہ بلیونائر ایلن مسک ایک نئی پارٹی بنانے کےلئے پر تول رہے ہیں جو امریکہ میں چلی ارہی دو جماعتی سیاست کو تبدیل کر دے گا ، ایلن مسک نے ٹرمپ کی جانب سے مالیاتی پالیسی سے اختلاف کے بعد امریکہ پارٹی کے نام سے علیحدہ پارٹی قائم کرنے کا اشارہ دیا تھا