چلاس(نمائندہ وائس آف جرمنی )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 3 پاکستانی کوہ پیما نانگا پربت سر کرچکے ہیں، سہیل سخی سے پہلے ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن نے چوٹی سر کی تھی۔ ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن کے بعد ایک اور پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت نے سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی نے بغیر آکسیجن سپورٹ کے نانگا پربت سر کیا ہے۔سہیل سخی نے صبح 8ہزار 126میٹر بلند چوٹی کے ٹاپ پر پہنچے ہیں، 8ہزار میٹر سے زائد یہ چوتھی چوٹی ہے، جسے انہوں نے سر کیا ہے۔پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت سے قبل کے 2، جی 1 اور جی 2 بھی سر کر رکھی ہے۔سہیل سخی نے گیشربرم ون اور گیشر برم ٹو پر بھی آکسیجن سپورٹ استعمال نہیں کی تھی۔

متعلقہ

ایران کیخلاف جنگ: اسرائیلی وزیراعظم عوام کا اعتماد کھونے لگے، مقبولیت میں تیزی سے کمی
ایران کے خلاف جنگ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عوام کا اعتماد کھونے لگے۔ اسرائیل میں کرائے گئے تازہ ترین سرویز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسرائیلی عوام کا اعتماد کھو رہے ہیں، ان کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ قبل ازوقت انتخابات کرا کے ایک بار پھر اقتدار سنبھالنے کے…

امریکی سینیٹ میں ایران کے حوالے سے خفیہ بریفنگ کا اجلاس منعقد ہو گا.امریکا
ایران سے متعلق خفیہ معلومات کے گرد جاری ایک شدید سیاسی معرکے کے دوران، توقع ہے کہ وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کے چار اعلیٰ ترین حکام کو … کانگریس کے ارکان کو ایک خفیہ بریفنگ دینے کے لیے بھیجے گا۔ یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدے دار نے بتائی۔…

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
نان فائلر سے 0.8 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا، فائلر کو اے ٹی ایم سے یومیہ 50 ہزار روپے نکالنے کی اجازت ہوگی اسلام آباد:(محمد سلیم سے ) وفاقی حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بینک ٹرانزیکشن پر اضافی شدہ ٹیکس کی وصولی شروع کردی ہے جہاں حکومت کی جانب سے…

قوم کے عظیم سپوت کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی برسی آج منائی جا رہی ہے
قوم کے عظیم سپوت، نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ وطن پر قربان ہونے والے اس بہادر سپاہی نے کارگل کے محاذ پر دشمن کو دندان شکن جواب دیا تھا۔ وطن کی مٹی پر جان نچھاور کرنے والے کیپٹن…

چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کو ’ساڑھے 65 لاکھ‘ کے قرض سے چھٹکارہ دلوا دیا
مجھے ہمیشہ پیسے کے معاملے میں مشکلات کا سامنا رہا میں قرض میں ڈوب چکی تھی کہ ‘آے آئی’ نے دنیا ہی بدل دی جہاں ایک طرف مصنوعی ذہانت (اے آئی) دنیا کے مختلف شعبوں میں انقلاب لا رہی ہے، وہیں امریکہ کی ایک 35 سالہ خاتون جینیفر ایلن نے اسے اپنی زندگی بدلنے کا…

Mit dem pakistanischen Pass visafrei in 32 Länder – Verbesserung im globalen Ranking, wachsendes Interesse an Auslandsreisen
Islamabad – Für pakistanische Bürgerinnen und Bürger, die ins Ausland reisen möchten, gibt es erfreuliche Neuigkeiten: Der renommierte Henley Passport Index 2025 hat in seinem aktuellen Bericht bekanntgegeben, dass Inhaber eines pakistanischen Reisepasses nun 32 Länder visafrei oder mit „Visa on Arrival“ bereisen können. Diese Entwicklung gilt als positiver Schritt in Richtung globaler Reisefreiheit, insbesondere…