آج پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس، سی ای او ہیلتھ سمیت دیگر ملوث ڈاکٹرز کے خلاف۔ تھانہ سٹی پاکپتن میں آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث 20 بچوں کی موت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ ان بچوں میں شامل ایک بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہسپتال عملے نے 4 بچوں کی نعشیں اور ریکارڈ غائب کر دیے ہیں۔ مقدمے میں انہوں نے مزید بتایا ہے ‘ہسپتال میں میری بیٹی کے ٹیسٹ بھی نہ ہوئے جس کے بعد میں نے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے’۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ہسپتال عملہ آکسیجن سلینڈرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں فروخت کربے میں ملوث ہے۔

متعلقہ
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں گفتگو
۔لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری) انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی…
راولپنڈی بورڈ کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات 2025 کامیابی سے مکمل — شفافیت، میرٹ اور زیرو ٹالرنس پالیسی کا عملی مظاہرہ
راولپنڈی (علی حسنین سے)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات(تھیوری ) 2025 آج کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان نے امتحانات کے پرامن، شفاف اور میرٹ پر مبنی انعقاد پر مکمل اطمینان اور مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب…

ڈاکٹر سسی نے عالمی ایوارڈ، وومن چینجنگ دی ورلڈ 2025 جیت لیا۔
ڈاکٹر سسی ملک شیر جنہوں نے ایم بی بی ایس کیا، پھر سی ایس ایس کوالیفائی کرنے والی پانچ بہنوں میں سے ایک بن گئیں، 2025 ویمن چینجنگ دی ورلڈ ایوارڈز کی فاتح ہیں۔ اوپرا ونفری کی ہمہ وقتی پسندیدہ مہمان ڈاکٹر ٹیرائی ٹرینٹ کی طرف سے پیش کیے گئے وومن چینجنگ دی ورلڈ ایوارڈز،…

اقوامِ متحدہ جنگ کے لیے اسرائیل اور امریکہ کی ذمہ داری ‘تسلیم’ کرے: ایران کا مطالبہ
تلافی اور معاوضے کی ادائیگی کا بھی اعتراف کیا جائے: خط کا متن اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام اتوار کو شائع شدہ خط میں ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کو ان کی حالیہ 12 روزہ جنگ کا ذمہ دار تسلیم کرے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے انتونیو…

بھارت-پاک کشیدگی میں نیا موڑ
آمنی کارروائی "آپریشن سندور” کے ردعمل میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر (PoK) میں بھارتی فوج کے ہدف پر مبنی دہشت گردی کے مبینہ ٹھکانوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی اس میں ملوث ہیں، حالانکہ پاکستان نے تاحال…

پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے
پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے ہیں۔وہ کافی عرصے سے شدید علیل تھے ۔ دین محمد نے 1954ء کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا، انکی عمر 100 برس سے زائد تھی۔ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے کے علاوہ دین محمد پہلوان نے کئی…