اسلام آباد – صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری تعاون کے اعتراف میں نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا ہے۔یہ اعلیٰ عسکری اعزاز ایوانِ صدر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران دیا گیا، جس میں پاک افواج کے سینئر افسران اور سعودی وفد کے ارکان نے شرکت کی۔ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق، یہ اعزاز پاک-سعودی بحری تعلقات کو مضبوط بنانے میں وائس ایڈمرل الغریبی کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں عطا کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔تقریب کے دوران پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران نے بھی سعودی نیول چیف کے دورۂ پاکستان کو دو طرفہ عسکری تعلقات کے فروغ کے لیے اہم قرار

متعلقہ

غزہ میں جنگ بندی کی اُمید مگر حملوں میں شدت
تل ابیب کی ظالمانہ کارروائی میں ۲۴؍ گھنٹوں میں ۱۳۸؍ افراد نے جام شہادت نوش کیا، جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے مثبت جواب کی امید غزہ میں ۶۰؍ دن کی جنگ بندی کی امیدوں کے بیچ تل ابیب نے اپنی ظالمانہ کارروائیوں میں جمعہ کو اور…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی قتل ہونے والی معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے گھر آمد۔
لواحقین سے اظہار تعزیت اور میڈیا سے گفتگو! پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ثناء یوسف کے قتل پر پوری قوم رنجیدہ ہے۔ ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے۔ وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے ثناء یوسف کے قتل کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ملزم…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈرون کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کڑی کارروائیاں شروع کر دی ہیں
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کا آغاز کر دیاڈرون کیمروں سے نگرانی، فوری چالان اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ۔ا اسلام آباد محمد سلیم سے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کے مطابق یہ اقدام ٹریفک نظم و…
How to find the best meet and fuck website for you
How to find the best meet and fuck website for you When it comes down to finding a great meet and fuck site, it may be tough to know how to start. you will find numerous to pick from, and it may be difficult to know what type…
پاک–بھارت کشیدگی: انڈس واٹر ٹریٹی پر بھارت کا موقف
بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈس واٹر ٹریٹی کو مستقل طور پر بحال نہیں کریں گے، بھارت نے پانی کو internal استعمال کے لیے راجستھان منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے مزید عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں…

عالمی بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلئے 194 ملین ڈالر کی منظوری دیدی-
اسلام آباد (محمد سلیم سے) عالمی بینک نے پاکستان میں دو منصوبوں کیلئے 194 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ بلوچستان میں تعلیمی نظام میں بہتری اور پانی فراہمی کیلئے خرچ ہوگی، معیاری تعلیم تک رسائی اور فراہمی منصوبہ کے تحت 100 ملین ڈالر…