پی ڈی ایم والے اب کیا کریں گے؟…..حیدر جاوید سید

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے قبل مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے درمیان ٹیلیفون پر طویل دورانیہ کی مشاورت ہوئی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان حکومت مخالف تحریک (یہ 23مارچ کے مہنگائی مارچ سے شروع ہونی مزید پڑھیں

مری کا المیہ_ نااہلی ، رویے، حسد اور شکایات….. حیدر جاوید سید

مری و گلیات کا المیہ ریاستی مشینری کے چہرے پر بدنما داغ کے طور پر ہمیشہ موجود رہے گا۔ موسم سرد تھا اور برف باری کا طوفان، دوسری جانب سیاح بھی ان بنیادی معلومات سے نابلد تھے جو ایسے مواقع مزید پڑھیں

کٹھی میٹھی خبریں اور میاں صاحب کی ’’واپسی”… حیدر جاوید سید

خبریں بڑی دلچسپ ہیں مثلاً خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن سے رابطہ کی اطلاع ہے کہ جنوری میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کو ملتوی کرالیا جائے۔ وجہ امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

سوا چھ دہائیوں کا حساب بس یہی ہے… حیدر جاوید سید

لیجئے 25دسمبر 1958ء کی صبح سے شروع ہوا سفر حیات 25دسمبر 2021ء تک آن پہنچا۔ پچھلے 63برس کیسے بیتائے، لمبی کہانی ہے۔ چند محبوب دوستوں اور برادرانِ عزیز کے مسلسل اصرار پر سپر ڈالتے ہوئے ’’زنداں کی چیخ‘‘ کے عنوان مزید پڑھیں

افغان پالیسی۔ سب اچھا نہیں ہے….حیدر جاوید سید

افغانستان میں ’’اسٹوڈنٹس‘‘ کی واپسی پر جتنے شادیانے ہمارے ہاں بجائے گئے اور غلبہ اسلام کے نعرے بلند ہوئے اتنا سب کچھ خود افغانستان میں نہیں ہوا۔ امریکی انخلاء کے عمل کے آغاز کے ساتھ ہی جو کچھ افغانستان میں مزید پڑھیں