Pakistan

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پی او ایف واہ کا دورہ

صدرِ مملکت کی آمد پر چیئرمین پی او ایف واہ لیفٹیننٹ جنرل سید طاہر حمید شاہ نے اُن کا استقبال کیا اس موقع پر وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور سیکریٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد چراغ حیدر بھی موجود تھےچیئرمین پی او ایف نے صدرِ مملکت کو پی…

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے۔

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہوگئی۔وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ظہرانے پر ہوگی۔وائٹ ہاؤس کی جانب…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایمبیسیڈر آف رشیئن ایجوکیشن اینڈ سائنس ان پاکستان اور صدر کرغستان ٹریڈ ہاؤس نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی

۔ملاقات میں پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم، سائنسی تعاون اور تجارتی روابط کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈاکٹر شاہد  نے روس اور کرغستان کی جامعات میں پاکستانی طلبہ کے لیے تعلیمی مواقع، اسکالرشپس، اور تحقیقی پروگراموں پر روشنی ڈالی، گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بین الاقوامی تعلیمی…

صبا صادق سے ویتنام کے سفیر فام آن توان کی ملاقات۔۔

انسانی حقوق کے فروغ پر صبا صادق اور ویتنام کے سفیر کا تبادلہ خیالصبا صادق اور ویتنام کے سفیر میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاقپاکستان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، ویتنام کے سفیر کا اعترافانسانی ہمدردی اور فلاح پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ صبا صادق صبا صادق نے ویتنام کے سفیر کو انسانی حقوق پر…

موجودہ ملکی حالات اور ہماری ذمہ داریاں……!

پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ معاشی بحران، سیاسی بے یقینی، مہنگائی کا طوفان، اور ادارہ جاتی بے سمتی جیسے مسائل نے عوام کو سخت اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، بجلی اور گیس کے بلوں نے متوسط طبقے…

KSE‑100 انڈیکس میں نمایاں کمی

بدھ کو KSE‑100 انڈیکس نے 1,505.11 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 120,465.93 پر بند ہوا، جو کلوزنگ قیمت سے 1.23٪ برابری رکھتی ہے، جبکہ سیشن میں یہ 120,417.99 کا کم ترین اور 121,905.49 کا بلند ترین بھی رہا  ۔گزشتہ کاروباری روز یعنی منگل (17 جون) کو انڈیکس میں 254.32 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی،…

جعفر ایکسپریس ریل پاکستان کے صوبۂ سندھ میں جیکب آباد کے قریب دھماکے کے باعث پٹری سے اتر گئی۔

پاکستان جیکب آباد آج صبح جعفر ایکسپریس جو کہ کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی، جیکب آباد کے قریب دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے باعث ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ ریلوے ٹریک پر نصب دیسی ساختہ بارودی…

End of content

End of content