ایران نے دارالحکومت تہران پر حملے کے جواب میں اس رائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔
ایران کی جانب سے میزائل فائر کرنے پر شمالی اور وسطی اس رائیل میں سائرن بج اٹھے۔ اس را_ئیلی فوج نے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کردی ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام جدید ترین ایر_انی میزائل روکنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ اس را_ئیلی حکومت نے 30 جون تک ملک…