شعبان کا چاند: سپارکو نے 21 جنوری کو پہلی تاریخ کی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد — خلائی و بالائی فضا تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو نظر آئے گا۔سپارکو کے ترجمان کے مطابق نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ تاہم 19 جنوری کی شام چاند…
