جرمنی نے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت
آئینی ترمیم کے تحت جرمنی اگلے پانچ برسوں میں فوجی بجٹ کو دوگنا کرے گا۔
اس اقدام کا مقصد یورپ کی سب سے بڑی فوجی طاقت بننا ہے۔آئینی ترمیم کے تحت جرمنی اگلے پانچ برسوں میں فوجی بجٹ کو دوگنا کرے گا۔
اس اقدام کا مقصد یورپ کی سب سے بڑی فوجی طاقت بننا ہے۔
NATO کی ہدایت کے مطابق جرمنی اپنا دفاعی بجٹ GDP کے 3.5٪ تک بڑھائے گا (جو کہ پہلے 2٪ تھا)۔